PHOTO GALLERY

خوشیاں کچھ ایسی دے نیا سال مجھے
کہ کربلا بلالے کاش علیؑ کا لالؑ مجھے
آمین!! 
HaiderRizviPage#

یا اللہ یامیرے مولاؑ!!
2023میں ہرمومن و مومنہ کو کر بلا 
 کی زیارت نصیب فرما الٰہی آمین! 🤲

HaiderRizviPage#
Karbala#

Ayyam e Fatmiya 2022-23 #HaiderRizviPage

😭😭ہا ے سکینہ ع 😭😭

لــبــيـــــــــــك يــاحـــــــــــــسين
HaiderRizvi#

Imam HUSSAIN (A.S) holy shrine
#HaiderRizvi

لبیک یا حسینؑ
#HaiderRizvi

کیسے کہوں الوداع اور خدا حافظ
یاحسینؑ یاحسینؑ
8 ربیع الاول الوداع یاحسینؑ

‏یہ عشقِ حسیؑن ہے نقصان کا سودا نہیں
#HaiderRizvi

یمار بُلاتا ہے جسے سارا زمانہ
دنیا کو وہی شخص شفا بانٹ رہاہے
ولادت مولا امام سجاد علیہ اسلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو !
HaiderRizvi#


بسلسلہ ولادت جناب ثانی زہرا سیدہ پاک طاہرہ زینب بنت علی ۔۔۔ تمام مومنین کو بہت مبادک ہو

Ya zhara sa😭


تاریخ کی سب سے بڑی توہینِ
بی بی کے در کو اگ لگای گیی 😭😭
#yazhara
#bibizhara #Karbala
#HaiderRizvi


سلام ہو اس مظلوم امامؑ پر جس نے
چالیس سال اپنے باباپر نوحہ کیا اور
پھر بھی فرمایا کہ حق ادا نا کرسکا۔!!
#HaiderRizvi


🙏 Mola Karam Kar Day🙏

#HaiderRizvi

بیمار بلاتا ہے جسے سارا زمانہ

دنیا کو وہی شخص شفا بانٹ رہا ہے😭

یوم شہادت امام سجاد ؑ 

25 Muharram 😭🏴 #HaiderRizvi

 😭ہا ے سکینہ ع 😭

#Karbala #Muharam2022 #HaiderRizvi


#HaiderRizvi

Karbala zindha hay 🏴 
#Karbala #HaiderRizvi #Muharam2022

Azadar e Hussein
#HaiderRizvi

جنت کی شہزادی سسرال جارہی ہے ۔۔
#رخصتیملکہِکونین_س
#HaiderRizvi


No comments:

Post a Comment